Posts

Showing posts from January, 2024

موت

میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ کوئی کِسی کے لئے نہیں مرتا ، یہ سب بس کہنے کی باتیں ہوتی ہیں کیونکہ میں نے کِسی کو کِسی کے لئے مرتے نہیں دیکھا۔لیکن زندگی کے کچھ تلخ تجربات سے اب مجھے پتا چلا کہ مرنا صرف موت کو نہیں کہتے۔انسان کو کسی کی وجہ سے سچ میں موت نہیں آ جاتی۔۔ لیکن انسان کا دل مر جاتا ہے ، اسکی خوشیاں مر جاتی ہیں خواہشات مر جاتی ہیں ، موت کا ایک وقت مقرر ہے مگر موت سے پہلے مر جانا واقعی اذیت ناک ہے پہلے سنتے تھے کہ جسم مر جاتے ہیں روحیں بھٹکتی رہتی ہیں مگر اب روح مر جاتی ہے جسم بھٹکتے رہتے ہیں.... 💔💔